وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)وہاڑی
صائمہ نورین ایڈووکیٹ و ضلعی رہنما پاکستان تحریک انصاف وہاڑی کی احتجاج میں شرکت
کشمیری خواتین پر ظلم وستم بربریت کے خلاف وہاڑی کی خواتین بھی میدان میں آگئیں گورنمنٹ کالج فار وومن میں کشمیری خواتین سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب و ریلی کا انعقاد کیا گیا