عمران خان خیبر پختون خواہ سے
گلبہار پولیس سٹیشن کے ایڈیشنل ایس ایچ او نزیف الرحمان جیب کتروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جیب کتروں سے لوٹی ہوئی رقم بھی برآمد جبکہ مدعیوں نے انہیں جیب کتروں کی نشاندہی بھی کردی۔ ان جیب کتروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔صدر اکبر خان
گلبہار پولیس سٹیشن کے ایڈیشنل ایس ایچ او نزیف الرحمان جیب کتروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
