چنیوٹ ۔ ڈی سی چنیوٹ سید امان انور قدوائی اور ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے فاسٹ یونیورسٹی چنیوٹ کا وزٹ کیا۔وزٹ کے دوران SOPکے مطابق سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیااور سیکیورٹی انتظامات سے متعلق یونیورسٹی انتظامیہ سے میٹنگ کی گئی۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ،پولیس گارد،سیکیورٹی گارڈز،اور دیگر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ڈی سی۔ڈی سی اور ڈی پی او نے یونیورسٹی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ SOPکے مطابق سیکیورٹی انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے
رپورٹ
بلال الطاف ٹائم نیوز چینل چنیوٹ