• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں اضافہ ،گزشتہ چھ روز میں قیمت کتنی بڑھ گئی ؟

Mar 16, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ ہو گیا ۔آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 150 روپے اضافے سے ایک لاکھ 7 ہزار 150 روپے اور 10 گرام سونا 129 روپے مہنگا ہوکر 91 ہزار 864 روپے کا ہوگیا۔واضح رہے کہ چھ روز کے دوران ملک بھر میں سونے کی قیمت میں چھ ہزار 900روپے اضافہ ہوا ہے ۔