ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ ڈیرہ کی مشاورتی میٹنگ زیر صدارت اللہ نواز ساگر صوبائ صدر خیبر پختونخواہ
انٹر نیشنل فیڈریشن اف میڈیا جرنلسٹ
گل سلام وزیر ضلعی آرگنائزر کے آفس فتح موڑ میں منقد ہوئی میٹنگ میں اللہ نواز ساگر صدر خیبر پختونخواہ
انٹرنیشنل فیڈریشن اف میڈیا جرنلسٹ
عمران راجپوت صوبائی آرگنائزر
اسدعباس ضلعی نائب صدر ڈیرہ اسماعیل خان
گُل سلام وزیر ضلعی آرگنائزر ڈیرہ ۔فضل ر حیم خان متوقع ضلعی صدر ضلع لکی مروت، عرفان الدین خان وزیر متوقع صدر جنوبی وزیرستان کےعلاوہ دیگر ممبران نے شرکت کی
اللہ نواز ساگر صدر انٹر نیشنل فیڈر یشن آف میڈیا جر نلسٹ نے کہا کہ ہم تنظیم سازی کر رہے ہیں ان شاءاللہ پورے صوبے KPK سے صحافی حضرات ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ہماری جہدوجہد جاری رھی گی مرکزی قائدین کے حُکم کے مطابق ہم اچھی شُہرت والے صحافی حضرات کو انٹر نیشنل فیڈریشن اف میڈیا جرنلسٹ میں شامل کر یں گے جو قلم کی توقیر کو جانتے ہوں اور صحافیوں کے حقوق اور مظلوم طبقہ کے لیے کام کریں اور اواز اُٹھایئں ۔لاہور میں جو پروگرام ہو رہا ہے انشاءاللہ اس میں بھر پور شرکت کریں گے ہم مرکز ی قائدین کے شانہ باشانہ کھڑے ہیں
اسدعباس نائب صدر ڈیرہ نے کہا کہ انٹر نیشنل فیڈریشن آف میڈیا جنرلسٹ کے اغراض ومقاصد صحافیوں کے حقوق کے لیے ہیں ۔صحافی عوامی مسائل اُجاگر کرتے ہیں اور عوام کی آواز اعلی حکام تک پہنچاتے ھیں
لیکن صحافیوں کے مسائل اور حقوق کے لیے کوئی بات نہیں کرتا جہاں بھی کسی صحافی کے ساتھ کوئی مسلہ ہوا ہے یازیادتی ہوئی ہے تو انٹرنیشنل فیڈیرشن میڈیا آف جرنلسٹ کے مرکزی قائدین نے اواز اُٹھائی ہے اور وہاں پہنچے ہیں ۔ہم جناب آصف شاہین چئرمین ۔اور دلدار حسین بلوچ صدر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ خیبر پختونخواہ کے دوستوں نے 28 مارچ لاہور کے پروگرام کو حتمی شکل دی
گُل سلام وزیر ضلعی آرگنائزر نے کہا ہے کہ میری کوشیش ہے کہ مخلص اور محنتی صحافیوں کو ممبر شپ دی جائے گی اور فیڈریشن کے لیے دن رات کام کریں گے۔
مستجاب علی ترین کے بیٹے اور شعیب بھائی کی بیٹی اور امیر نقوی کی ھمشیرہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی
آخر پر فیڈریشن کی کامیابی اور 28مارچ کے پروگرام کی کامیابی اور ملک کی سلامتی کے لیے دُعا مانگی گئی
انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ ڈیرہ کی مشاورتی میٹنگ زیر صدارت اللہ نواز ساگر صوبائ صدر خیبر پختونخواہ
