• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ ٹو ٹ گیا

Mar 21, 2021

احمد آباد(نمائندہ خصوصی)انگلش بلے باز ڈیوڈ میلان نے ڈیوڈ میلان نے بابر اعظم کا سب سے کم اننگز میں 1000 رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

بابر اعظم نے 26 اننگز میں 1000 ٹی 20 رنز بنائے تھے ان سے قبل سے یہ ریکارڈ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس تھا انہوں نے 27 اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا ۔تاہم ڈیو ڈ میلان نے یہ سنگ میل 24 اننگزوں میں پورا کرلیا ہے۔ یہ کارنامہ انہوں نے بھارت کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں سرانجام دیا۔