• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

Mar 21, 2021

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 80ہزار روپے ہو گئی ۔سندھ صرافی جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 686روپے اضافے کے ساتھ 92ہزار 593روپے ہو گئی ۔ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 745 ڈالر فی اونس ہے۔