• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں سات سو روپے کمی

Mar 24, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت سات سو روپے کمی کے بعد ایک لاکھ سات ہزار تین سو روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 601روپے کمی کے بعد 91ہزار 992روپے ہو گئی ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1735 ڈالر فی اونس ہے۔