• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور پولیس میں محرر کے لیے ہونے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

Mar 25, 2021

پشاور پولیس میں محرر کے لیے ہونے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق116امیدوار امتحان شریک ہوئے جس میں 102امیدوار کامیاب جبکہ 14امیدوار ناکام ہوگئے