• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا انتخاب، پیپلز پارٹی کادو آزاد اراکین کی حمایت کا دعوی

Mar 26, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نےسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے لئے دو آزاد اراکین کی حمایت کا دعوی کردیاھے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے لئے سینیٹر ہدایت اللہ اور حلال الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کے لئے تحریری حما یت کی ہے ; پیپلز پارٹی حمایت کنندگان کے دستخط جمع کروائے گی۔ پیپلز پارٹی کو مجموعی 26اراکین سینیٹ کی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔