• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر لنڈی کوتل، خیبر نیکی خیل میں بارش اور سیلابی ریلے سے نکاسی آب کا مسئلہ حل کیا جائے۔ علاقے کے عوام کا مطالبہ

Mar 27, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ نیکی خیل میں وحید اللہ نیکی خیل کلی کے قریب نکاسی آب کا مسئلہ مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا مقامی افراد کا کہنا ھے کہ برسات کے موسم میں اکثر بارش کا پانی تالاب کی شکل میں جمع ہوجاتا ھے اور اس میں بچوں کے گرنے کا خدشہ ہونے سے جانی نقصان کا اندیشہ ہوتا ھے لہذاء اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ مذکورہ جگہ سے نکاسی آب کیکئے اقدامات کیے جائیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جاسکے انہوں نے کہا کہ علاقے میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے دوبارہ پانی جمع ہو گئے ہیں جوکہ کسی وقت بچے اس تلاب میں ڈوب سکتے ہیں