• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈالرمزید سستا ہوگیا

Mar 31, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 34 پیسے سستا ہوگیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمت میں تازہ گراوٹ کے بعد انٹربیٹ میں ڈالر 154 روپے 25 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے ۔
یادرہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی 42 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد ڈالر ، 154.59 روپے کی سطح پر بند ہوا تھا۔