• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔

Mar 31, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے
تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں گھریلو تنازعہ پر طیش میں آکر اپنی بھابھی کو قتل کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے قبضہ سے تیز دھار آلہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے،