میلان (نمائندہ خصوصی)اٹلی میں ہیلتھ کیئر اسسٹنٹ کو ہسپتال میں مریضہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔اطالوی پولیس نے سسلی کے شہر اینا میں ایک ہیلتھ کیئر اسسٹنٹ نے زیر علاج کم عمر خاتون زیادتی کا نشانہ بنا یا جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا ۔ملزم نے مبینہ طور پر متاثرہ لڑکی کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ڈاکٹروں نے مبینہ زیادتی کی اطلاع پولیس کو دی جس پر پولیس نے متاثرہ لڑکی سے بات کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا ۔