• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے احکامات پر کووڈ 19 ایس او پیز پر عملدرآمد

Apr 6, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس نمائندہ نیوز ٹائم

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے احکامات پر کووڈ 19 ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور(ایڈشنل چارج اے سی ڈیرہ ) کا اسسٹنٹ کمشنر انڈر ٹریننگ سید ابرار علی شاہ اور تحصیلدار ڈیرہ ، گرداور سرکل ڈیرہ اور پولیس کے ہمراہ مختلف شادی ہال کا دورہ۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر شان بینکویٹ، بندھن مارکی اور مارگلہ مرکی کو موقع پر سیل کر دیا اور قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا