• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سعودی عرب نے مزدوروں کی اجرت میں اضافے کا اعلان کردیا

Apr 10, 2021

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے 50 سال سے زائد عمر کے ملازمین کے لیے کم از کم میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق 50 سال سے زائد عمر کے سعودی ورکرز کے لیے کم از کم اجرت 4 ہزار ریال ‏مقرر کی گئی ہے۔اس سے قبل کم از کم اجرت 3 ہزار ریال تھی تاہم گزشتہ سال اس میں اضافے کا اعلان کیا گیا تھا ‏اور اب اس فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔