عمران خان خیبر پختون خواہ سے
پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی کرونا سے شہید .
پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی میڈیسن کے بطور پروفیسر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ریٹائرڈ ہوئے تھے.
پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی سابقہ پرنسپل جناح میڈیکل کالج پشاور تھے .
پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی میں گزشتہ 2ہفتوں سے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں وینٹیلٹر پر تھے اور اج شام کو خالق خقیقی سے جاملے.
پروفیسر ڈاکٹرالیاس سعیدی کی نماز جنازہ اج رات 9.30. بجے پہاڑی پورہ نزد سیٹھی ٹاون رنگ روڈ پشاور میں ادا کی جائے گی .پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن
خیبر پختوں خواہ میں کرونا سے شہید ہونے والے ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ ملازمین کو تاحال شہدا پیکیج نہیں دیا گیا.
خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید
