• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جنوبی افریقہ کے خلاف فخر زمان کو کیوں نہیں کھلایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

Apr 13, 2021

جوہانسبرگ(نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اوپننگ بلے بازفخرزمان کو پاوں میں الرجی کے باعث نہیں کھیلایا گیا۔
فخرزمان کی جگہ شرجیل خان کو موقع دیا گیا تھا تاہم وہ اس موقع سے فائدہ نہ اٹھا سکے اور جلدپویلین لوٹ گئے۔پاور پلے میں زیادہ وکٹیں گرنے کے باعث پاکستان بڑا ٹارگٹ سیٹ نہ کرسکا اور اسے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔چارمیچوں کی سریز اب ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔تیسرا ٹی 20میچ14 اپریل کو کھیلا جائے گا۔