• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ تھانہ اضاخیل کے علاقہ سپین کانی میں دو گروپوں میں تصادم

Apr 19, 2021

خیبر پختون خواہ (عمران خان )پشاور خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ تھانہ اضاخیل کے علاقہ سپین کانی میں دو گروپوں میں تصادم
فائرنگ سے سات افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی،
فائرنگ کرنے والے دنوں فریقین آپس میں چچا زاد بتائے جارہے ہیں
لاشوں اور زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہیں
پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی
پبی ہسپتال میں 7 افراد کی لاشیں لائی گئی ہیں
جن میں سے دو خواتین بھی جانبحق ہے زخمیوں کو بھی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا

گل شاد عمر 40 سال جاں بحق
طاہر عمر 40 سال جاں بحق
سجیلا بی بی عمر 25 جاں بحق
بختیار عمر 55 سال جاں بحق
مثل خان عمر 51 سال جاں بحق۔۔
زابید عمر 36 سال زخمی