• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سعودی مفتی اعظم نے کورونامریضوں کامیل جول حرام قرار دیدیا

Apr 23, 2021

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز نےکورونا مریضوں کامیل جول حرام قراردیدیا ہے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الشیخ نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔وباءکی روک تھام کیلئے کورونا ایس اوپیز پر عمل کیاجائے۔ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہےاس کی قدرکرنی چاہیے۔