عمران خان خیبر پختون خواہ سے
جمرود بائی پاس پر ایس ایچ او جمرود امجد آفریدی و ایڈیشنل ایس ایچ او جمرود حضرت منیر آفریدی کے سربراہی میں منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا جسمیں سے 450 گرام آئس ،300 گرام ہیروئن، اور 260 گرام افیون برآمد جبکہ دو ملزمان کو بھی گرفتا کرلیا گیا ۔ایس ایچ او جمرود نے کہا کہ منشیات فروشوں اور سمگلروں کے خلاف آپریشن جاری رہیگاہ اور ڈی پی او خیبر وسیم ریاض کے احکامات کے مطابق کارروائیوں کا یہ تسلسل جاری رکھا جائے گا جس میں ہمیں عوام کی تعاون بھی چاہیئے ہوگی۔
خیبر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
