• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار آج 6بجے سے کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر بند ہوگی اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل اکبر افتخار

Apr 26, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ
تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار کے تمام دوکانیں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر آج 6بجے سے بند ہوگی اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل اکبر افتخار نے رابطے پر بتایا کہ لنڈی کوتل بازار میں صرف تندور اور میڈیسن سٹورز کھلے رہے گی باقی دوکانیں بند رہے گی جبکہ بازار میں تمام عوام کا ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہیں خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی. اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل اکبر افتخار نے علاقے کے عوام سے اپیل کی کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حکومت کی طرف سے دی گئی احطیاطی تدابیر پر عمل کریں ماسک لازمی پہنے اور بازار گھروں میں صفائی کا خاص خیال رکھیں تاکہ علاقے میں کورونا وائرس کاروکھتام بروقت ممکن ہوسکے