اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)شاہد خاقان عباسی پیشی کیلئے نیب کے دفتر پہنچ گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو نیب کی جانب سے پاکستان پٹرولیم کے سربراہ کی تعیناتی کے کیس میں طلب کیا گیاہے ۔سابق وزیراعظم کا کہناتھا کہ نیب میرے خلاف جتنی مرضی انکوائریاں کر لے ، میں ہر انکوائری کیلئے تیار ہوں ، ریکارڈ لانا میرا نہیں حکومت کا کام ہے ۔
” ریکارڈ لانا میرا نہیں بلکہ ۔۔“شاہد خاقان عباسی نیب کے دفتر پہنچ گئے
