• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

راجہ واجد حسین سےاُن کی مرحومہ ساس کے لیے دُعائے مغفرت

May 2, 2021

راچڈیل۔ (عارف چودھری)سابق صدر مُسلم کانفرنس برطانیہ و چیئرمین مسلُم کانفرنس تحریکِ کشمیر برطانیہ و یورپ چوہدری مُحّمد بشیر رٹوی، راچڈیل کی سیاسی و سماجی شخصیت صدر مسلم کانفرنس راچڈیل برطانیہ چوہدری علی اصغر اور سابق کونسلر راچڈیل چوہدری خالد محمود نے نمائندہ نائنٹی نیوز گریٹر مانچسٹر اور ممبر مرکزی مجلسِ عاملہ پاکستان پریس کلب یوکے راجہ واجد حسین سے اُن کی رہاش گاہ پراُن کی مرحومہ ساس کے لیے دُعائے مغفرت کی، اَللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بُلند فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین۔