لودھراں:ملت ہسپتال سو چک کے قریب بس فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوئے۔5 افراد کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی۔جبکہ 4 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع رپورٹ جام احمد رپورٹر نیوز ٹائم لودھراں