عمران خان خیبر پختونخواں سے
پشاور/کورونا
پشاور: کورونا کے وار جاری
اسسٹنٹ کمشنر پشاور شمس الاسلام کورونا کے باعث انتقال کرگئے
ضلعی انتظامیہ کے آفیسر کئی دنوں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں زیر علاج تھے
نماز جنازہ آج انکے آبائی علاقے درگئی میں ادا کیا جائے گا