• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سابقہ وزیراعظم و سینئر رہنما مسلم لیگ نون شاہد خاقان عباسی اور سینئر رہنما مسلم لیگ نون مصدق ملک کا گرفتار

May 19, 2021

رپورٹ (عرفان خان درانی بیوروچیف نیوزٹائم شیخوپورہ )شاہدرہ میں بھی مقدمہ بنایا گیا ۔سب عوام اس کے متعلق جانتے ہیں یہ مقدمے 70کی دہائی میں ہوتے تھے۔مقدمات بنائیں ورکر مضبطو ہوگاجاوید لطیف بھی آئین اور عوام کی بات کرتا ہے۔مہنگائی اور بدامنی عوام پریشان ہے وجہ 2018کے الیکشن تھےسیاسی لیڈرجذبات میں بات کرجاتے ہیں۔جاوید لطیف نے کسی اور اینگل میں بات کی ہےمجھے بتایا جائے میاں جاوید لطیف نے کون سی غداری کا بیان دیا ہے۔کراچی الیکشن میں خرابیوں کی نشادہی کی گئی مگر عمل درآمد نہ ہوسکا ۔ہم اپنا حق استعمال کریں گے۔عدالتوں میں جائیں گے۔ملک کی مشکلات چوری شدہ الیکشن کی وجہ سے ہیں۔ہماری حکومت جانے کے بعد ملک مشکلات میں گھر چکا ہے۔ہم اقتدار کی جنگ میں نہ ہے ۔ہمارا مشن آئین کی حکمرانی ہے ۔ملک کو آئین کے مطابق چلنا چاہیئے۔