سٹی ننکانہ صاحب میں فلسطینیوں سے اظھار یکجھتی کیلئیے ضلعی انتظامیہ.جماعت اسلامی۔نیمرا۔ایمرا الیکٹرونک میڈیا کیطرف سے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد۔ڈی پی او ننکانہ بلال افتخار کیانی ۔ایڈشنل ڈپٹی کمشنر احمد کمال۔چوھدری ریاض احمد نمائیندہ دنیا نیوز۔چوھدری محمد رمضان بیوروچیف ایکسپریس نیوز۔اور مزھبی۔سیاسی جماعتوں کےرھنماؤں نےشرکت کی ریلی کےشرکا نے امریکہ انڈیا اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ھوئے فلسطینی مسلمانوں پر ڈھائےجانے والے مظالم۔بمباری ۔حملوں کو فوری طور پر روکنےکیلئیے رھنماؤں نےاپنےخطابات میں عالمی برادری ۔اقوام متحدہ کےضمیر کوجھنجوڑا اور اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مزمت بھی کی گئی۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب۔