• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور بڈھ بیر میں فائرنگ سے تین نوجوان ہلاک

May 22, 2021

پشاور بڈھ بیر میں فائرنگ سے تین نوجوان ہلاک

پشاور مسلح افراد کی فائرنگ سے زیشان لیاقت اور فجد جاں بحق

پشاور واقعہ ممکنہ طور پر دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہوسکتا ہے پولیس

پشاور تینوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل

پشاور نوجوانوں کا تعلق گجران قوم سے ہے پولیس

پشاور ورثاء کی جانب سے تاحال دعویداری نہیں کی گئی پولیس