ڈیرہ بگٹی/ٹریکٹر حادثہ
ڈیرہ بگٹی:سوئی جاتے ہوئے دشت گوران میں ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ
ڈیرہ بگٹی: حادثے میں ایک شخص جاں بحق 3افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
ڈیرہ بگٹی:تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر کے اگلے دونوں ٹائر نکل گئے
ڈیرہ بگٹی:زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ڈیرہ بگٹی:زخکمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ویلفیئر ہسپتال سوئی ریفر کر دیا گیا