عمران خان خیبر پختونخواں سے
سوات:مینگورہ بارامہ میں سکول بریک کے دوران راستے میں آلوچہ دانہ کھانے پر دس سالہ بچے شاہد علی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بچے کو سیدو شریف کے ہسپتال کو منتقل کر دیا گیا..
مینگورہ بارامہ میں سکول بریک کے دوران راستے میں آلوچہ دانہ کھانے پر دس سالہ بچے شاہد علی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا
