(عمران خان خیبر پختونخواں )چارسدہ۔تھانہ سٹی پولیس نے خواجہ سرا پر جنسی تشدد کی کوشش اور جسمانی تشدد کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
چارسدہ۔چیخ وپکار پرملزم اصغر نے پستول سر پر مار کر زخمی کیا۔
چارسدہ۔خواجہ سرا سلمان عرف چاکلیٹ کو ان کے کمرے میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
چارسدہ۔ملزم اصغر سکنہ عمرزئی کو حواجہ سرا پر تشدد کے جرم میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔
چارسدہ۔ملزم کو تھانہ سٹی منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔
چارسدہ۔شہریوں کی تحفظ ہماری اولین ترجیح ھے۔ایس ایچ او سٹی نورحیدر خان