• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیر اعظم آج عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست گفتگو کریں گے

May 30, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم عمران خان “آپ کا وزیر اعظم آپ کیساتھ “کے تحت عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست گفتگو کے سلسلے کی چوتھی نشست کریں گے۔
سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج شام چار بجے عوام سے بات کریں گے ، وزیر اعظم سے عوام کی ٹیلیفونک گفتگو براہ راست نشر کی جائیگی ۔