• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

7جون سے خیبر پختون خواہ کی تمام یونیورسٹیزکھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری

Jun 5, 2021

صوابی( اسماعیل یوسفزئی)7جون سے صوبے کے تمام جامعات کھولنے کا فیصلہ،کورونا وائرس کے باعث بند ہونے والی یونیورسٹیز میں پیر کے روز سے تعلیمی سلسلہ بحال ہوگا۔نوٹیفیکیشن جاری.