• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

برطانیہ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ملک عمران خلیل نے سرگرم سماجی سیاسی خاتون رضیہ چوہدری کے اعزاز میں کبابش پیری پیری اولڈہم میں پر تکلف عشائیہ دیا

Jun 6, 2021

اولڈھم رپورٹ-عارف چودھری- 

برطانیہ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ملک عمران خلیل نے سرگرم سماجی سیاسی خاتون رضیہ چوہدری کے اعزاز میں کبابش پیری پیری اولڈہم میں پر تکلف عشائیہ دیا جس میں سابق لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر عابد چوہان -پی ٹی آئ بر طانیہ کے صدر رانا عبدالستار – کاروباری شخصیت عطا چوہان -اقبال صدیقی اور چیدہ چیدہ شخصیات نے شرکت کی۔