ڈی پی او صوابی کی قیادت میں صوابی پولیس کا بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن*
صوابی۔سرکل رزڑ دیہہ پرمولی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پرسرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا*
پانچ اشتہاریوں سمیت 45مشتبہ افراد گرفتار،03 عدد کلاشنکوف،02 عدد پستول ،08 میگزین سمیت درجنوں کارتوس برآمد*
ڈی پی او صوابی کی قیادت میں صوابی پولیس کا بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن
