• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسسٹنٹ کمشنر صوابی جناب اصلاح الدین صاحب نے گدون انڈسٹریل اسٹیٹ میں کارروائی

Jun 6, 2021

اسسٹنٹ کمشنر صوابی جناب اصلاح الدین صاحب نے گدون انڈسٹریل اسٹیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے پلاسٹک شاپنگ بیگ کے کارخانے کو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر سر بمہر کردیا. اور ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی.