ویانا(نمائندہ خصوصی)آسٹرین وزیر لیبر مارٹن کوچر نے لیبر مارکیٹ سمٹ میں سماجی شراکت داروں کے ساتھ ملاقات کی
ویانا۔آسٹریا میں حکومت مختصر وقت کے کام کو جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔اس موقع پر مارٹن کوچر نے کہا کہ وبا سے بہت زیادہ متاثر ہونے والے شعبہ جات کے لیے بہترین ماڈل مختصر وقت کے ساتھ کام کو جاری رکھنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران 50 فیصد نقصان اٹھانے والی کمپنیوں کو سال کے آخر تک موجودہ مختصر وقت کے ورکنگ ماڈل کا استعمال جاری رکھنا چاہئے۔
آسٹرین حکومت نے مختصر وقت کے لیے مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دے دی
