خیبر پختونخواں (عمران خان)ضلع خیبر لنڈیکوتل پولیو مہم بہتر طریقے سے جاری ہیں لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او شریف خان ملاگوری نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا جائزہ لیا
اس موقع پر پر لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ شریف ملاگوری نے کہا کہ لنڈی کوتل میں پولیوں مہم بہتر طریقے سے جاری ہیں پولیو ورکرز کی حفاظت کے تمام ٹیموں کے ساتھ پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئ ہے انہوں نے علاقے کے عوام سے اپیل کی کہ پولیوں مہم کے دوران محکمہ صحت حکام کے ساتھ تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا دے تاکہ ملک اور علاقے سے پولیو مرض کاخاتمہ ممکن ہوسکے اور عوام کی مشکلات میں کمی آجائے
ضلع خیبر لنڈیکوتل پولیو مہم بہتر طریقے سے جاری
