ساہیوال (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹوعوامی مسائل کے حل کے لئے 27ستمبر بروز جمعہ سہ پہر 3بجے ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں تمام صوبائی محکموں کے ضلعی افسران شرکت کریں گے -عوام الناس اپنے مسائل کے حل کے لئے مقررہ تاریخ اور جگہ پر تشریف لائیں تا کہ ان کے مسائل کا ازالہ کیا جائے-