• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ھارون الرشید نے صوابی میں قائم سٹیشن 33 کا اچانک دورہ کیا۔

Jun 16, 2021

‏‎صوابی( اسماعیل یوسفزئی)ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ھارون الرشید نے صوابی میں قائم سٹیشن 33 کا اچانک دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے تمام ریسکیورز کی حاضری، ڈسپلن تمام اپریشنل ویکلز ،ادویات اور آلات چیک کیں۔دورے کے موقع پر ھارون الرشید صاحب نے ریسکیو اہلکاروں کو ہدایات جاری کیں کہ ہر وقت کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے الرٹ رہیں۔