لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر پال کولنگ ووڈ نے اپنی شرٹس سے صوفہ بنوایا ہے۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے اس حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے،جس میں شرٹس سے بنے صوفے کو دیکھا جاسکتا ہے۔صوفہ کو سفید،سرخ،پیلے ،نیلے، سیاہ سمیت دیگر مختلف رنگوں کی شرٹس کے ساتھ بنایا گیا ہے۔پال کولنگ ووڈ انگلینڈ کے آل راؤنڈر تھے جو کہ اپنی بہترین فیلڈنگ کی وجہ سے جانے جاتے تھے،انہون نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔
سابق کرکٹر نے اپنی شرٹس سے صوفہ بنالیا، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
