صوابی (اسماعیل یوسفزئی) عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل مرغز کے سابقہ نائب ناظم انور زیب خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔
سابقہ یونین کونسل نائب ناظم انور زیب خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ انہوں نے صوابی میں تاریخ ساز ترقیاتی کاموں پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا شکریہ ادا کیا
عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل مرغز کے سابقہ نائب ناظم انور زیب خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
