• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اداکارہ سارہ خان کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

Jun 21, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)اداکار ہ سارہ خان اور فلک شبیر نے تصدیق کردی ہے کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔یہ خبر اداکارہ نے سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر شیئر کی ۔سارہ خان نے انسٹاگرام پر فلک شبیر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور پوسٹ کے کیپشن میں قرآنی آیت کا ترجمہ بھی لکھا۔انہوں نے مزید لکھا کہ ‘الحمداللہ ہمارے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، ہمیں اپنی دعاو¿ں میں یاد رکھیں’۔دوسری جانب گلوکار نے بھی اسی کیپشن کے ساتھ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کیں۔