• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بھارتی گلوکارہ کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئی

Jun 21, 2021

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بھارت کی مقامی اڈیہ زبان کی معروف گلوکارہ تاپو مشرا کورونا سے چل بسیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ گلوکارہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ بھارتی شہر بھوبنیشور کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،دو روز قبل گلوکارہ کی طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا تاہم آج وہ چل بسیں۔