• Sat. Oct 19th, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور قلعہ بالاحصار کے سامنے سورے پُل کے نیچے رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا

Jun 21, 2021

خیبر پختونخواں ( عمران خان )
پشاور قلعہ بالاحصار کے سامنے سورے پُل کے نیچے رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا ڈرائیور شدید ذخمی جسکو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال شفٹ کیا ۔