• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیر اعظم کا بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ، پولیو کیسز میں کمی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

Jun 24, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعطم عمران خان نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں میں پولیو کیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے بل گیٹس کو ملک میں انسداد پولیو مہم سے متعلق آگاہ کیا، وزیر اعظم نے بل گیٹس کو کورونا چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
وزیر اعظم نے بل گیٹس کو کوورنا چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔