• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مٹی کا تودہ گھر پر گرنے سے 2 افراد زخمی ہسپتال تلمبہ منتقل

Jun 25, 2021

خانیوال (نمائندہ خصوصی) مٹی کا تودہ گھر پر گرنے سے 2 افراد زخمی ہسپتال تلمبہ منتقل
خانیوال نزد اللہ دتہ دربار مٹی کا تودہ گھر پر گرنے سے 2 افراد زخمی اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گۓ اور دبے ہوۓ افراد کا بحفاظت باہر نکال لیا زخمیوں کی شناخت 14 نعمان اور 11 سلمان کے نام سے ہوئی ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال تلمبہ منتقل کر دیا۔