• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ کے رہائشی نوجوانوں کو بڑا ’ تحفہ ‘ دینے کا اعلان کر دیا

Jun 27, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کے نوجوانوں کے لیے ہم ایک کرکٹ گراو¿نڈ تیار کروا رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کے میدان مہیا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔عمران خان نے بتایا کہ بنی گالہ کے نوجوان کے لیے ایک کرکٹ گراو¿نڈ تیار کروا رہے ہیں، انہوں نے کرکٹ گراونڈ کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔