• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سہیل انجم ملک کے بڑے بھائی عصمت ملک کچھہ دنوں سے علیل ہیں دوست و احباب سے دعا کی اپیل

Jun 28, 2021

( بیورو رپورٹ )معروف جرنلسٹ. سینئر کالم نگار۔ ایڈیٹر روزنامہ فری پریس اسلام آباد، سہیل انجم ملک کے بڑے بھائی عصمت ملک کچھہ دنوں سے علیل ہیں دوست و احباب سے دعا کی اپیل ہے۔ ملک عصمت خود بھی روز نامہ امروز اور روزنامہ جسارت سے وابستہ رھے۔ معروف صحافی, کالم نگار، ایڈیٹر روزنامہ فری پریس سہیل انجم ملک کے بڑے بھائی عصمت ملک بیمار ہیں اور چند دنوں سے زیر علاج ہیں ۔ سہیل انجم ملک نے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ان کے بڑے بھائی عصمت ملک کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے دعا فرمائیں